شمولیت

Jun
02

اگر آپ ایک اردو بلاگر ہیں اور اردو بلاگز کی رکنیت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیا گیا فارم استعمال کر کے اپنے کوائف ہمیں ارسال کر دیں۔ یاد رہے کہ آپکا بلاگ شروع ہوے کم از کم دو ماہ گزر چکے ہوں ، آپ باقاعدگی سے لکھتے ہوں ۔ مزید یہ کہ آپ کے بلاگ اور تحاریر کا جائزہ لینے کے بعد آپ کا بلاگ شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ مکمل طور پر انتظامیہ کا ہوگا۔

شمولیت کے فوائد

اردو بلاگز ایک بلاگ ایگریگیٹر ہے جس پر اردو بلاگران کی تازہ ترین تحاریر بذریعہ آر ایس ایس شائع ہوتی ہیں۔ بیشتر انٹرنیٹ صارفین ہر بلاگ پر جانے کی بجائے فقط بلاگ ایگریگیٹر پر آتے ہیں اگر انہیں کوئی تحریر پسند آئے تو مکمل تحریر پڑھنے کے لیے وہ اس بلاگ پر چلے جاتے ہیں، یوں اردو بلاگران کو روزانہ کی بنیاد پر کئی وزٹر بذریعہ ایگریگیٹر حاصل ہوتے ہیں۔
ایگریگیٹر کے مرکزی صفحہ پر چونکہ آپ کی تحریر کا ربط بھی ہوتا ہے یوں آپ کے بلاگ کی سرچ انجن رینکنگ میں اضافہ ہوتا ہے۔

 آپکا نام
آپکا ای میل ایڈریس 
بلاگ کا عنوان 
بلاگ کی ٹیگ لائن   
بلاگ کا ربط 
فیڈ کا ربط    
تاریخ ابتدا 
ہوسٹنگ   
بلاگ کے ذمرہ جات 
کوئی پیغام
آپ مشین تو نہیں؟captcha